

Loading content...
سرائیکی کی ایک ضرب المثل ہے کہ ( سؤر مویا ٹانڈے بھن کے) یعنی خنزیر مرا تو کھیتی اجاڑ کے یعنی اس ملعون نے جو نقصان کرنا تھا وہ توکر لیا اب وہ لاکھ بار فی النار کیا جائے تو کیا ان کا بدلہ ہو سکتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار