

Loading content...
جب آپ دار بقا کو تشریف لے گئے تو پھر اس ملعون کو امام حسن علیہ الصلوات و السلام نے ایک ضرب لگائی اور اس کی گردن اڑا دی اس کے بعد جناب محمد حنفیہ اور دیگر اصحاب خاص نے اس کی لاش کو ایک کھال میں بند کرکے اس پر گھوڑے دوڑائے اور پھر اسے جلادیا گیا اور اس کی راکھ کو ہوا میں اڑا دیا یہ سب کچھ تو ہوا کیا انتقام اور بدلہ بھی ہوا یا نہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار