

Loading content...
جو ظالمین فی النار ہوئے وہ باولے کتے کی طرح اپنی موت آپ مرے ہیں ان سے انتقام اور بدلے کا عمل شروع نہیں ہوا دیکھئے جب ابن ملجم ملعون نے امام علیہ الصلوات و السلام کو شہید کیا تو آپ نے اسے مہمان رکھا پھر جب روزِ وصال آیا تو فرمایا اس ملعون ازل کو صرف ایک ضرب لگانا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار