

Loading content...
ایک مثال عرض کرتا ہوں کہ کسی انسان کے باپ کو کوئی پاگل کتا کاٹ لے اور وہ مر جائے اور وہ باولہ کتا سڑک پہ دوڑتے ہوئے کسی ٹرک کے نیچے آجائے اور یہ اطلاع اس شخض کو دی جائے کہ جس کا باپ اس کتے کے کاٹنے سے مرا تھا تو کیا وہ اس کتے کی موت کو باپ کا انتقام اور بدلہ سمجھ سکتا ہے ؟ کیا کوئی سے کہہ سکتا ہے کہ دیکھو اب رونا دھونا بند کرو کیونکہ تمہارے باپ کو کاٹنے والا کتا مرگیا ہے تو کیا وہ اس خبر کو خوش خبری قرار بھی دے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار