

Loading content...
اسی طرح بناسرائیل نے ایک ایک دن میں ستر ستر نبی شہید کئے مگر کسی کا بدلہ اور انتقام نہ لیا گیا اسی طرح دیگر انبیا اور ان کے اسباط جو شہید ہوئے ان سب کے بہائے ہوئے ناحق خون آج تک تشنہ ٔ انتقام پڑے ہیں اگر کسی نے بدلہ لینا ہے تو وہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار