

Loading content...
یہ تو میں بتا ہی چکا ہوں کہ ثائر ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا اسم مبارک ہے مگر یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آپ کس کس کے ثائر ہیں اور کس کس کے منتقم ہیں اللہ جل جلالہ نے فرمایا تھا کہ یہ آپ کی عترت ِ طاہرہ صلوات اللہ علیھم اجمعینکے ثائر اور مجھ اللہ کے دشمنوں سے انتقام لینے والے ہیں اس سے ثابت ہوا کہ آپ شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ساری عترت طاہرہ کے خون کا بدلہ خود اپنے ہاتھوں سے لیں گے مگر بات یہاں ختم نہیں ہوتی بلکہ ہم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت کا ایک فقرہ دیکھتے ہیں اس میں فرمایا گیا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار