Loading content...
اس لئے ثائر کی تعریف یہ ہوئی ہے کہ ُ ُ ثائر وہ ہوتا ہے کہ جو قتل کے بدلے میں قتل کے علاوہ کسی چیز پر راضی نہ ہو جب تک اپنے ہاتھ سے قتل کا بدلہ نہ لے اس وقت تک چین سے نہ بیٹھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار