

Loading content...
قصاص ہمیشہ حاکم شرعی کے ہاتھوں عمل میں آتا ہے جیسا کہ حکم ہے کہ اگر کوئی ایسے جرم کا مجرم ہو کہ جس کی سزا رجم ہے تو اسے رجم کرنے کیلئے پہلا پتھر امام وقت کے علاوہ کوئی نہ مارے ورنہ یہ قتل غیر شرعی ہوگا مگر ثارکیلئے حاکم شرعی یا کسی شرعی عدالت کی ضرورت نہیں ہوتی مظلوم کے وارث کو کسی سے فتویٰ لینے کی ضرورت نہیں ہوتی اور نہ کسی عدالت کی طرف رجوع کرنے ضرورت ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار