

Loading content...
قصاص میں ایک کے بدلے ایک ہوتا ہے اور معاون ِ ظلم کو حد لگائی جاتی ہے یعنی قاتل کے معاون کو صرف ایک ضرب لگانا جائز ہے جبکہ ثار میں معاون اور خاذل (یعنی جو قتل ہوتا دیکھتا رہے اور بچانے کی پوزیشن میں ہوتے ہوئے بھی نہ بچائے) کو بھی قاتل کے برابر سزا دینا جائز ہے کیونکہ فرمان ہے کہ الخاذل اخی القاتل یعنی خاذل جو قتل ہوتے دیکھتا ہے اور چھوڑ کر چلاجاتا ہے وہ قاتل کا بھائی اور شریک ِقتل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار