

Loading content...
قصاص اور ثار میں یہ بھی فرق ہے کہ قصاص بچوں کے معاملے میں لاگو نہیں ہوتا کیونکہ ان کے عقل و شعور کو دیکھتے ہوئے ان کا کیا ہوا قتل بھی قتل خطا شمار ہوتا ہے مگر ثار کی زد سے کوئی بھی نہیں بچ سکتا ثائر دشمن کی نسل بھی ختم کر سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار