

Loading content...
قصاص اور ثار میں ایک اور فرق یہ ہے کہ قصاص جملہ اعضاو جوارح کا ہو سکتا ہے یعنی اگر کوئی کسی کا کان کاٹ لے تو اس کا قصاص 500 دینار مقرر ہے اور اگر جبین یا ابرو کا ایک بال بھی زیادتی کے خیال سے توڑا جائے تو اس کی سزا بھی ایک درہم مقرر ہے مگر ثار ہمیشہ قتل ہی سے مخصوص ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار