

Loading content...
(1) پہلی بات تو یہ ہے کہ قصاص کا قانون صرف مومنین کے صالح معاشرے کی تشکیل کیلئے وضع ہوا ہے اور مومنین کا قصاص مومن لے سکتا ہے یہ بین المومنین و مسلمین کے مظالم کا قانون ہے اور قانون قصاص کسی کافر و مشرک اور مومن کے مابین اپلائی (Apply)نہیں کرتا کیونکہ جب کسی مومن کے ہاتھوں کوئی کافر بلاوجہ مارا جائے تو اس کی دیت تو ہو سکتی ہے قصاص نہیں ہوتا یہ قانون صرف مومنین و مسلمین کے مابین کے معاملات پر اپلائی (Apply) کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار