

Loading content...
اے ایمان والو آپ پر قصاص واجب کردیا گیا ہے کہ قتل کا قصاص لو آزاد کے بدلے میں آزاد غلام کے بدلے میں غلام اور عورت کے بدلے میں عورت ـ ہاں اگر کوئی شخص اپنے مومن بھائی کو اس میں سے کچھ معاف فرمادے تو گویا اس نے معروف کی اتباع کی ہے اور اس میں احسان کی ادا ہے اور اللہ جل جلالہ کی طرف سے تمہارے لئے تخفیف ہے اور رحمت ہے اور اس کے بعد بھی کوئی حد سے تجاوز کرے گا تو اس کیلئے عذاب الیم ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار