Loading content...
ثائر اور منتقم میں ایک فرق یہ بھی ہوتا ہے کہ منتقم ہر چیز کے بدلے کا طالب ہوتا ہے یعنی ہتک حرمت سے لے کر قتل تک مگر ثائر کا تعلق صرف خون اور قتل سے ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار