

Loading content...
اس صلوات کے رازوں پہ روشنی ڈالنے کا یہ موقعہ نہیں ہے ورنہ ضرور عرض کرتا کہ حجت کے معنی کیا ہیں بلاد و قری ٰ کا لفظ کن کن چیزوں کے بارے میں لایا جاتا ہے اور سبیل اللہ سے مراد کیا ہے اور قسط کے معنی کیا ہیں اور وہ کس طرح اس کے امرکے ثائرہو سکتے ہیں کیونکہ ثائر ہمیشہ خون کا بدلہ لینے والے کو کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار