

Loading content...
ہم اس طرح صلوات پڑھتے ہیں کہ اے اللہ جل جلالہ تو اس شہنشاہ پر صلوات پڑھ جو تمہاری طرف سے تمہاری ہی زمین پر حجت ہیں اور تمہارے شہروں میں تمہارے خلیفہ ہیں اور تمہارے راستے کی طرف بلانے والے ہیں اور تمہارے قسط کو قائم فرمانے والے ہیں اور تمہارے امر کے ثائر ہیں اور مومنین کے ولی ہیں اور کفار کیلئے ہلاکت ابدی ہیں ـ اس میں بھی اسم ثائر عجل اللہ فرجہ الشریف استعمال ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار