

Loading content...
جب ہم شب اسریٰ خلوت عرش میں رونق افروز ہوئے تو خالق نے فرمایا کہ کیا آپ اپنے اولیاء اعظام و اطہار کی زیارت کرنا پسند فرمائیں گے ؟ تو ہم نے عرض کی خالق ضرور ان کی زیارت کر کے اپنی آنکھیں ٹھنڈی کریں گے ارشاد ہوا کہ عرش کے دائیں طرف نگاہ فرمائیں جب ہم نے نگاہ فرمائی تو اپنے اوصیائے اطہار کی زیارت کی اس پر ہمیں فرمایا گیا یہ سارے جناب آپ کے اوصیا ہیں اور جو جناب درمیان میں ایستادہ ہیں یہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار