

Loading content...
ہماری تو یہ دعا ہے کہ خالق وہ روز سعید جلدی دکھائے جب سارے مومنین کے خون ناحق کا بدلہ لیا جائے اور ان کے بدلے میں ایک ایک ظالم کو لاکھ لاکھ مرتبہ فی النار کیا جائے اور پھر انہیں ابدی جہنم میں جھونک دیا جائے اور یہ مناظر دیکھ کر کائنات کے جملہ مومنین کے دل ٹھنڈے ہوں ان کی آنکھیں فرحت پائیں ان کے جگر مسرور ہوں کیونکہ بدلہ انسان کی فطرت میں داخل ہے اور اسلام دینِ فطر ت ہے اس لئے اولین و آخرین کے بدلے کے قیام کے ساتھ ہی ایک کامل مسرت کا حصول ہو سکتا ہے اور اللہ جل جلالہ کرے سارے مومنین کو یہ ابدی اور کامل خوشی جلدی نصیب ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار