

Loading content...
اس کے بعد شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف خود انتقام لیں گے اور وہ انتقام اللہ جل جلالہ کا عذاب الیم ہوگا اور وہ سلسلہ ٔ انتقام کافی لمبا ہوگا اس کے بعد ظالمین کو ابدی جہنم میں ڈال دیا جائے گا جہان وہ ابد الآباد تک رہیں گے اور وہاں کا جو عذاب ہے اس کے بارے میں ہے کہ جہاں انہیں جہنم میں ڈالا جائے گا تو وہاں ان پر ملکوتِ عذاب متعین ہوں گے اور جب ظالمین وہاں فریاد کریں گے تو ان پر مؤکل جو فرشتہ ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار