

Loading content...
انتقام کے بارے میں فرمایا گیا ہے ایک ایک کا انتقام کئی طرح سے لیا جائے گا یعنی پہلے پہل ان مومنین کو بلایا جائے گا کہ جو کسی مظلوم سے دلی محبت رکھتے ہوں گے ان مومنین کے سامنے ان مظلومین کے قاتلوں کا لایا جائے گا اور انہیں فرمایا جائے گا کہ آپ اس سے انتقام لیں اور اپنے دل کی حسرت نکال لیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار