

Loading content...
اگر کوئی دشمن ریوڑ میں سے کسی ایک جانور کو بھی اذیت دیتا ہے یا مار دیتا ہے تو اس کا بدلہ بھی مالک ہی لیتا ہے اور اگر صاحب جبر و قدرت ہوتو جرمانہ بھی وصول کرتا ہے اور ایک کا ایک نہیں بلکہ ایک دو یا تین تااینکہ کئی دس گنا بھی وصول کرتے ہیں کیونکہ اس نے مال کا نہیں مالک کا نقصان کیا ہے قرآن کریم میں ایک آیت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار