

Loading content...
اگر کوئی جانور چوری ہوجائے تو مالک اسے لوٹا نے کی ہر صورت کوشش کرتا ہے چاہے اسے تاوان ہی کیوں نہ دینا پڑے وہ عدالت جاتا ہے پنچائیت کا راستہ اختیار کرتا ہے اگر دوسرا کوئی داؤ نہ چلے اور اسے اپنے مال کا علم ہو جائے تو وہاں سے چرا کر یا ڈاکہ ڈال کر بھی لانے کی کوشش کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار