

Loading content...
اسی طرح امام علیہ الصلوات و السلام نے جناب رمیلہ سے فرمایا تھا اے رمیلہ دنیا میں کوئی مومن بیمار نہیں ہوتا مگر نصیب دشمناں تکلیف ہمیں محسوس ہوتی ہے آخر میں اس نے عرض کی کیا آپ حاضرین سے فرمارہے ہیں؟ تو امیر المومنین علیہ الصلوات و السلامنے فرمایا پوری دنیا میں جہاں جہاں بھی کوئی مومن کسی مسئلے میں پریشان ہوتا ہے اس کا دکھ ہمیں ہوتا ہے ( کیونکہ یہ راعی جو ہیں)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار