Loading content...
جب ریوڑ کا کوئی جانور بیمار ہوتا ہے تو رات کی نیند راعی کی حرام ہوجاتی ہے کبھی کوئی اعلاج کرتا ہے کبھی کوئی نسخہ آزماتا ہے جانور پھر بھی سوجاتا ہے مگر راعی کو نیند نہیں آتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار