

Loading content...
یہ بھی ہے کہ ان کی رعایا کسی ایک ملک تک محدود نہیں ہے یا یوں سمجھ لیں کہ کسی ایک زمین تک محدود نہیں بلکہ رعایا پورا عالم ِ خلق ہے زمین و آسماں کی مخلوق ان کی رعایا ہے تو وہ اس میں موجود ماننے ہوں گے اب خود سوچیں حاضر و ناظر اور کون ہوتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار