

Loading content...
یعنی فرمانا یہ چاہتے ہیں کہ راعی اپنی رعایا سے کبھی بھی بے خبر نہیں ہوتا اور لفظ نحیط بتا رہا ہے کہ ان کا علم اخباری نہیں احاطی ہے اسی لئے فرما رہے ہیں کہ ہم تمہاری پوشیدہ باتوں سے محیط ہیں اور بعینہ ان مصیبتوں کو محسوس فرما بھی رہے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار