

Loading content...
جانوروں کا خیال رکھنا ان کی جملہ ضروریات کا خیال رکھنا اس کی ذمہ داری ہے جانور چارہ خود کاشت نہیں کرتے اپنا مکان خود نہیں بناتے ساری پریشانیاں مالک کی گردن میں ڈال کر مزے سے جگالی کرتے رہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار