

Loading content...
ہر سائل انسان کو اللہ جل جلالہ کا واسطہ دیتا ہے اور مانگتا انسان سے ہے مگر مالک کے معاملے میں بھی اسے یہی دستور جاری رکھنا چاہیے تھا کہ اللہ جل جلالہ کا واسطہ دے کر اپنے مالک سے کچھ مانگتا مگر یہاں ساری باتیں بھول کر اللہ جل جلالہ سے رزق مانگتا ہے اور کسی کا واسطہ نہیں دیتا اور جب بہت مجبور ہو جائے تو مالک کا واسطہ دیتا ہے ان باتوں سے لگتا ہے کہ یہ انہیں مالک مانتا ہی نہیں تبھی تو چور دروازے سے مانگتا نظر آتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار