

Loading content...
مگر یہی دو ٹانگوں والا جانور ایسا ہے جو اپنے مالک کا واسطہ دیتا ہے اور رزق اللہ جل جلالہ سے مانگتا ہے حالانکہ جب یہ کسی سے سوال کرتا ہے تو کہتا ہے اللہ جل جلالہ کے نام پہ ہمیں کچھ دے دیں یہ نہیں کہتا اے اللہ جل جلالہ ہمیں اس مہربان کے صدقے میں کچھ دے دے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار