

Loading content...
آپ نے مشاہدہ کیا ہوگا کہ جب جانور اپنے مالک کو دیکھتے ہیں تو اسی سے رزق کی فریاد کرتے ہیں اسی سے رزق مانگتے ہیں یہ نہیں ہے کہ اپنے مالک کا واسطہ دے کر اللہ جل جلالہ سے رزق مانگتے ہیں بلکہ وہ اسی سے مانگتے ہیں اب وہ مالک چاہے اللہ جل جلالہ سے لے یا خود پیدا کرے یا ڈاکہ ڈالے یا کسی اور سے مانگ کر لائے اس نے ان جانوروں کو رزق دینا ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار