

Loading content...
میرا طوطا جب چوری کھا لیتا تو میں اسے اپنے پاس بلا لیتا تھا اور وہ اکثر ایسا کرتا کہ جیسے وہ اپنے بچوں کو اپنے پوٹے سے غذا نکال کر کھلاتے ہیں اسی طرح وہ اپنے پوٹے سے غذا نکال کر میرے پاؤں پہ ڈال دیتا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار