Loading content...
سچی بات تو یہ ہے کہ ہم جوچیزیں اپنے مالک کی نذر کرتے ہیں وہ ان کے شایان شان نہیں ہوتیں مگر ہمارا ان کی خدمت میں کچھ پیش کرنا انہیں اچھا لگتا ہے اور اس میں ہماری محبت کا اظہار ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار