

Loading content...
اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ جب کوئی جانور اپنا نقصان کرنے پر اصرار ہی کرتا ہے تو مالک کو اس سے اتنی دلچسپی کیوں ہوتی ہے اگر کوئی ہلاک ہونے پر تل چکا ہے تو پھر اسے بچانے کی کیا ضرورت ہے ؟ اس کا جواب یہ ہے کہ جانور کا ذاتی نقصان نہیں ہوتا بلکہ اس کی تلفی بھی مالک ہی کا نقصان ہوتا ہے کیونکہ ملکیت کا نقصان خدا نہ کرے دراصل مالک کا نقصان ہوتا ہے اس لئے وہ اسے بچانے کی ہر ممکنہ کوشش کرتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار