

Loading content...
انسان بھیڑ بکریاں پالتا ہے وہ بھولی بھالی اپنی اچھائی برائی سے بے خبر ہوتے ہوئے خود کو بقراط سے بڑھ کر دانا سمجھتی ہیں اور مالک کے معین کردہ حدود سے آزاد ہونے میں اپنی خیر اور خوشی سمجھتی ہیں نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ مالک انہیں پہلے تو پیار سے واپس لاتا ہے کہ ان حدود سے باہر تمہارے لئے خطرہ ہے تم باہر نہ جاؤ مگر وہ نادان اس پر اصرار کرتی ہیں کہ ہمیں آزادی دے دیں پھر وہ مالک سے نظر بچاکر حدود سے پار جانا چاہتی ہیں تو مالک ان پر لاٹھی استعمال کرتا ہے تاکہ وہ اپنی جہالت کی وجہ سے اپنا ہی نقصان نہ کرلیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار