

Loading content...
جو پٹے والا ہوتا ہے اسے حکومت بھی کچھ نہیں کہہ سکتی اور جو بازاری کتا ہوتا ہے اسے میونسپلٹی والے ڈھونڈ ڈھونڈ کر مارتے ہیں اگر انسان اپنے مالک سے کتے جیسی وفا کرلے تو یہ اس کیلئے معراجِ سعادت ہے جیسے جناب عیسیٰ علیہ السلام نے ایک کتے کی مثال دی تھی اور فرمایا تھا کہ اے انسان تو کتے سے سب سیکھ ، کہ جب چور آتا ہے تو کتا اپنی جان کو چور کے حوالے کر دیتا ہے اور وہ کیا کرتا ہے کہ اسے اتنا مارتا ہے کہ ادھ موا کرکے چھوڑ جاتا ہے مگر جب یہ مالک کے پاس آتا ہے تو اسے ہنستا ہوا رخ دکھلاتا ہے اب تو سوچ کہ مالک اسے کیا دیتا ہے ؟ چند ہڈیاں بچا ہوا کھانا باسی سالن اور کیا دیتا ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار