

Loading content...
جس کتے میں وفا داری کو مالک محسوس کر لیتا ہے اورسمجھتا ہے کہ یہ میری ذات سے محبت کرتا ہے اور کسی کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی نہیں دیکھتا تو پھر اس کی نجاست کو بھول کر اسے پیار کرتا ہے اور جو کتا ہر آنے جانے والے کے سامنے دم ہلائے یا جس کے ہاتھ میں ہڈی دیکھے اسی کے پیچھے چل دے تو اسے سٹریٹ ڈاگ Street dog یا لڈھ کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار