

Loading content...
مالک اونٹ گھوڑا پالتا ہے اس سے پیار کرتا ہے ہر قسمی خیال رکھتا ہے اور جب وہی اونٹ اپنے مالک کو نقصان پہنچانے کے در پئے ہوجاتا ہے تو اسے پھر پٹھانوں کے ہاتھ بیج دیتا ہے یا وہ اسے نکیل ڈال کر پاؤں باندھ کر اتنا مارتے ہیں کہ چھٹی کا دودھ یاد آجاتا ہے اسی طرح جب کوئی انسان اپنے مالک کیلئے باعث اذیت بنتا ہے تو اسے ظالم لوگوں کے حوالے کر دیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار