

Loading content...
اسی طرح مالک پاک کے احکامات میں بھی ہمارے ذہن کے مطابق علاماتی اصوات ہیں ورنہ ان کا مفہوم ان کیلئے کوئی نہیں ہے یعنی ان احکام اور احادیث میں اور قرآن میں ان کے اپنے لئے کچھ بھی نہیں ہے یہ سب ہماری عقل کے مطابق صادر ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار