

Loading content...
مالک جب اپنے جانوروں سے بات کرتا ہے تو اپنی زبان استعمال کم کرتا ہے اور جب وہ اپنی زبان استعمال کر رہا ہوتا ہے تو اسے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ وہ جانور اس کی زبان کو نہیں سمجھ رہا لیکن جب اسے سمجھانے کیلئے کلام کرتا ہے تو وہ ایک اشاراتی زبان استعمال کرتا ہے یا علاماتی اصوات و آوازیں نکالتا ہے جو مختصر سا حکم ہونے کے ساتھ ایک چھوٹی سی اطاعت چاہتا ہے آپ نے سنا ہوگا کہ لوگ جانوروں کو کیسی کیسی آوازیں دیتے ہیں ہمارے علاقے میں کئی آوازہیں جو جانوروں کیلئے مخصوص ہیں اور ان کے علیحد علیحدہ نام بھی ہیں مثلا ً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار