

Loading content...
جس طرح جانور اپنے گھر کے بارے میں معلومات نہیں رکھتا اسی طرح ہم بھی اس کائنات کو سمجھنے سے عاجز ہیں اب تو پوری سائنس مان چکی ہے کہ ہم اس کائنات کے بارے میں آہستہ آہستہ یہی کچھ جانتے جارہے ہیں کہ ہم اس کے بارے میں کچھ نہیں جانتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار