

Loading content...
ہر جانور صرف مالک سے انس اور محبت کا مکلف ہوتا ہے یعنی اس کا فریضہ صرف اتنا ہے کہ وہ مالک سے مانوس رہے اور اس کے غیرسے غیر مانوس رہے یعنی ہمیں جو دین ملا ہے اس کا مطلب ہمارے لئے یہی تولا و تبرا ہے کہ مالک سے انس اور اس کے غیر سے غیر مانوس رہنا ہی دین ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار