

Loading content...
دوستو اس فرمان سے ایک تو ہمیں یہ بتایا گیا ہے کہ ہم لاکھ کو شش کریں اپنے مالک یعنی اپنے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے صفات اور ذات کا ادراک نہیں کر سکتے کیونکہ ہمیں جو عقل و شعور عطا ہوئے ہیں وہ اقامت رسم عبودیت کیلئے عطا ہوئے ہیں نہ کہ ادراکِ ربوبیت کیلئے اور ہمیں یہ صلاحیت ہی نہیں دی گئی کہ ہم اپنے مالک کو سمجھ سکیں اس لئے مغز مارنے کی کوشش فضول ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار