

Loading content...
اس کے بعد فرمایا جب تم اپنی بھیڑ کے ساتھ باتیں کرتے ہو تو ایسی زبان میں کرتے ہو کہ جو اسے سمجھ آسکے ایک طرح سے تم اس کی ہی زبان میں اس سے مخاطب ہوتے ہو اگر تم اپنی زبان میں بات کرو تو وہ نہیں سمجھ سکتی اسی طرح تمہارا مالک اگر اپنے فہم و ادراک کے مطابق تم سے کلام فرمائے توتم بھی نہیں سمجھ سکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار