

Loading content...
فرمایا تمہیں یہ کس نے بتایا ہے کہ وہ تمہاری حقیقی معرفت کیلئے نہیں تڑپ رہی؟ دیکھو جب تم گھر نہیں ہوتے وہ بیقرار ہوتی ہے تمہاری فکر کرتی ہے وہ اپنے وسائل کی حد تک تمہیں پہچاننے کی کوشش کرتی ہے وہ تمہیں سونگھتی ہے ، دیکھتی ہے ، آواز پہ غور کرتی ہے وہ اپنے سارے حواس کو بروئے کار لا کر تمہیں پہچاننے کی پوری پوری کوشش کرتی ہے مگر اس میں اتناشعور ہی نہیں ہے کہ تمہیں کلی طور پر پہچان سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار