

Loading content...
جناب جابر نے عرض کی مولا میں آپ پر قربان جاؤں مجھ میں اور میری بھیڑ میں یہ فرق ہے کہ وہ مجھے ایک حد تک پہچانتی ہے اور میری حقیقت تک رسائی اور میرے کلی عرفان کیلئے وہ تڑپ نہیں رہی جبکہ میں تو اپنے مالک کی معرفت کی پیاس میں تڑپ رہا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار