

Loading content...
فرمایا تمہیں معلوم ہونا چاہیے اسے صرف اتنا شعور دیا گیا ہے کہ وہ تمہیں پہچانے کہ تم اور ہو تمہارا غیر اور ہے ـ اور تمہارے حکم کی تعمیل کرے اس کا شعور یہاں تک ہے کیونکہ وہ تو اپنے بارے میں بھی تمہارے ارادوں کو درک کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتی بس اسی سے تم اپنے عرفان کی حدود کو سمجھ لو کہ تم اپنے مالک کے عرفان و ادراک کی کتنی صلاحیت رکھتے ہو تم بھی اسے اتنا پہچان سکتے ہو کہ تمہارا مالک اپنے غیر سے مختلف ہے اور اس کی اطاعت کرنا ہے اس سے آگے تمہاری رسائی نہیں ہے نہ تم مالک کی ذات کو سمجھ سکتے ہو اور نہ اس کے صفات تک کا ادراک کر سکتے ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار