Loading content...
کیا وہ یہ بھی جانتی ہے کہ تمہارا اس کے بارے میں کیا ارادہ ہے اسے کیوں پال رہے ہو؟ اسے ذبح کرنا چاہتے ہو یا بیچنا چاہتے ہو یا کسی کو بخشنا چاہتے ہو؟ اس نے عرض کی یہ باتیں تو وہ نہیں جانتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار