

Loading content...
فرمایا تمہاری بھیڑ تمہیں پہچانتی ہوگی ـ جب تم بلاتے ہوگے وہ چلی آتی ہوگی ـ تمہارے ہی ہاتھ سے گھاس کھاتی ہوگی ـ تم میں اور تمہارے غیر میں فرق بھی محسوس کرتی ہوگی ـ تمہاری آواز اور تمہارے غیر کی آواز میں بھی فرق سمجھتی ہوگی کیونکہ وہ تمہاری آواز پر کان اٹھا کر دیکھتی ہوگی جبکہ غیر کی آواز پر نہیںـ اور وہ یہ بھی جانتی ہے کہ تم دوسروں سے مختلف ہو ـاس نے عرض کی مولا یہ سچ ہے فرمایا اب یہ بتاؤ کہ کیا وہ تمہاری بھیڑتمہاری ذات اور صفات کا ادراک بھی کر سکتی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار