

Loading content...
فرمایا ماضی کا انسان جب اللہ جل جلالہ کے بارے میں سوچتا تھا تو اس کا انداز کچھ اور ہوتا تھا وہ سوچتا تھا کہ اللہ جل جلالہ پرندوں کی طرح پرواز کر سکتا ہے اور وہ سوچتا تھا کہ اللہ جل جلالہ مچھلی کی طرح پانی میں بھی زندہ رہ سکتا ہے اور اس کے اس انداز میں سوچنے کی وجہ اس کی اپنی عاجزی تھی یعنی وہ نہ تو پرواز کر سکتا تھا اور نہ پانی میں زندہ رہ سکتا تھا اس لئے وہ ان چیزوں کو اللہ جل جلالہ کے صفات ِ ثبوتیہ میں سے سمجھتا تھا مگر یہاںیہ معاملہ نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار