

Loading content...
اس نے عرض کی آقا کیا وہ بھی ماضی قدیم کے انسان کی طرح اپنے مالک ِ حقیقی کے صفات پر استدلال کرتے ہیں جیسے قدیم لوگ اللہ جل جلالہ کے جسم کے قائل نہ تھے اسی طرح یہ بھی اس انداز کا استدلال کرتے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار